اماراتی فتویٰ کونسل نے حرام اجزاء والی کورونا ویکسین لگانا بھی جائز قرار دیا۔
وبا کے خلاف کوئی متبادل موجود نہ ھو تو پھر ایسی ویکسین کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔امریکی کمپنیوں نے کورونا ویکسینز میں خنزیر کے گوشت کے اجزاشامل
کرنے کا بیان مسترد کردیا۔
متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے کورونا وائرس کی حرام اجزاء پر مشتمل وکیسین کا مسلمانوں کے لئے استعمال جائز قرار دیتے ھوئے کہا ہے کہ حرام اجزاء پر مشتمل وکسینز کے استعمال کی اسلام میں ممانعت ہے لیکن اگر وبا کے خلاف کوئی متبادل موجود نہ ھو تو پھر ایسی ویکسین کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔دیگر ممالک کی طرح اب متحدہ عرب امارات میں بھی شہریوں کوکورونا وائرس کی وکیسین مفت لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
https://mashriqtv.pk/story/?story=202012251215
حرام اجزاء والی کورونا ویکسین لگانا بھی جائز ہے،اماراتی فتویٰ کونسل |
0 Comments