ہ

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا ہائر ایجوکیشن کا سرد علاقوں کے کالجز کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ

سرد علاقوں کے کالجز کے چھٹیوں میں 15 فروری تک توسیع محکمہ اعلی خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا.

اعلامیہ کا مطابق شدید سردی کی وجہ سے ان علاقوں میں کالجز 15 فروری کو کھلے گے،ملک بھر میں کالجز 18 جنوری کو کھل گئے تھے،خیبر پختونخوا کے سرد علاقوں میں کالجز بند تھے،سرمائی علاقوں میں اب کالجز 15 فروری کو کھلے گے.