- سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے زیادتی کیس کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے بل کی
تفصیل کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں:منظوری دے دی۔
https://www.dawnnews.tv/news/1153098/
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ریپ اور خواتین و بچوں سے جنسی استحصال کے
واقعا ت میں ملوث افراد کو سخت ترین سزا دیتے ہوئے انہیں سرعام پھانسی یا کیمیائ
طریقےسے نامرد بنانا چاہیے۔
تفصیل کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں
https://www.dawnnews.tv/news/1142035/
ایپل اور ہونڈائی کی جانب سے مل کر ایک الیکٹرک گاڑی کی تیاری کی خبریں گزشتہ چند ماہ
سے سامنے آرہی ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1153096/
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں انتہائی سنگین لاپروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 بچوں کو
پولیو کے قطروں کے بجائے سینیٹائزر پلادیا گیا۔
پشاور کا چارلی چیپلن مداحوں کی توجہ کا مرکز بن
گیا۔
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان
نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین سب سے پہلے طبی عملے کو لگائی جائے گی۔
تفصیل کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں؛
https://www.dawnnews.tv/news/1153086/
وڈیو کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں؛
0 Comments