سورت کا ماقبل سورت کے ساتھ ربط |
سورت کا ماقبل سورت کے ساتھ ربط و تعلق
مصحفی ترتیب میں قرآن کریم کے سورتوں کے نمبر یکے بعد دیگرے یعنی مسلسل نہیں ہے،مثال کے طور پر سورت فاتحہ کی مصحفی ترتیب میں نمبر 1 ہے جب کہ اس کے بعد آنے والےسورت یعنی سورۃ بقرہ کی مصحفی ترتیب 87 ہے۔قرآن کریم لوح محفوظ میں بھی اسی ترتیب میں ہے جس ترتیب میں ہمارے پاس موجود ہے،اب ہر دو سورتوں کے درمیان ایسا کیا تعلق ہے کہ نزولی ترتیب کے برعکس ایک دوسرے کے بعد آئے ہیں۔مفسرین اس تعلق کو ربط یا مناسبت کہتے ہیں۔دو سورتوں کے درمیان ربط معلوم ہوجائے تو دونوں سورتوں کے بارے میں بہت سے معلومات خود بخود ذہن نشین ہوجاتے ہیں۔
چونکہ سورت فاتحہ سے پہلے کوئی سورت نہیں ہے اس لئے سورت فاتحہ کے ربط بیان نہیں کئے جاتے ہیں۔
0 Comments