آج کل ملک میں عجیب سیاسی حالات چل رہے ہیں۔حزب اقتدار کہہ رہا ہے کہ حزب اختلاف این آر او مانگ رہا ہے جبکہ حزب اختلاف کہہ رہا ہے کہ حکومت این آر او  مانگ رہی ہے۔پتہ نہیں کو ن سچ  اور کون جھوٹ بول رہا ہے؟ اسی وجہ سے خان لالا بھی پریشان نظر آرہا ہے۔


https://mashriqtv.pk/story/?story=202012120215 


این آر او کون مانگ رہا ہے؟
این آر او کون مانگ رہا ہے؟