بچے
مندرجہ ذیل سات وجوھات کی بنا پر منہ سے زبان باہر نکالتے ہیں۔
بھوک کی وجہ سے 1-
2-زبان کا سائز نارمل نہ ھونے کی وجہ سے
3-منہ کا سائز چھوٹا ھونے
کی وجہ سے
4-دانتوں کے اگنے کی وجہ
سے
5-منہ کے ذریعے سانس لینے
کی وجہ سے
6-ہاضمہ خراب ھونے کی وجہ
سے
7-پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے
یہ خبر روزنامہ مشرق نے 12.12.20 کو شائع کیا ہے۔نیچے لنک پر کلک کر کے اخبار تک رسائی حاصل کریں یا نیچے تصویر میں تفصیل سے پڑھئیے۔
https://mashriqtv.pk/story/?story=202012120702
0 Comments