نوشہرہ کلاں میں بی ایس کی طالبہ کی جنس ھونے کے بعد لڑکی سے
لڑکا بن گیا۔نوشہرہ کلاں کے محلہ اباخیل میں ڈاکٹر عثمان شاہ مرحوم کی بیٹی کو کئی
روز سے درد محسوس ھو رہی تھی۔ہسپتال لے جا کر آپریشن کیاگیا تو وہ لڑکا بن گیا۔وہ
گرلز ڈگری کالج نوشہرہ میں بی ایس کی طالبہ تھی۔اب وہ حرا سے حسن شاہ بن گئی۔
اخبار کا نام
روزنامہ ایکسپریس
تاریخ اشاعت
11.12.20
حرا سے حسن شاہ |
0 Comments