فحش ویڈیوز دیکھنے سے دماغ کے خلیے متاثر ھوتے ہیں/فحش ویڈیوز دماغ متاثر کرتی ہے/موبائل فون اور منشیات کی وجہ سے جنسی درندگی کے واقعات بڑھے

ڈاکٹر خالد مفتی نے پشاور میں ایک بیان میں بتایا کہ فحش ویڈیوز دیکھنے سے انسانی دماغ کے خلیے متاثر ھوتے ہیں۔وقت گزرنے کے ساتھ ایسے افراد دماغی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔

https://mashriqtv.pk/story/?story=202012120220 


فحش ویڈیوز دیکھنے سے دماغ کے خلیے متاثر ھوتے ہیں
فحش ویڈیوز دیکھنے سے دماغ کے خلیے متاثر ھوتے ہیں


Post a Comment

0 Comments